@rehan.pti0: آج پوری دنیا، بین الاقوامی میڈیا اور کرکٹ کی تاریخ کے لیجنڈز عمران خان کے بنیادی حقوق اور رہائی کے لیے یک زبان ہیں۔ یہ اب صرف پاکستان کی نہیں، بلکہ عالمی سطح پر انصاف اور اصول کی جنگ بن چکی ہے۔ کپتان جھکے گا نہیں! ✊ ہیڈ ٹیم عمران، 🔥✌️ #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #تین_سال_سے_قوم_کا_مستقبل_قید #حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا