@adhooora.safar: اس لائن کا مطلب ہے: جب انسان بار بار اپنے جذبات، درد یا باتیں سمجھانے کی کوشش کرتا ہے مگر کوئی سمجھنے والا نہ ملے، تو ایک وقت ایسا آتا ہے کہ بولنے کے لیے الفاظ بھی نہیں بچتے۔ پھر وہ خاموش ہو جاتا ہے، اور یہی خاموشی اس کی پہچان بن جاتی ہے۔ #حقیقت_زندگی #followers➕