aslamoalikum
azizum APP kindly BAt muhab watan army person ki BAt na Karin please Pakistani APNI army sa BHT muhbat karty Hain ager Pakistani awaam naraaz ha to un gernail sa Jo crumpet Hain zulim karty retirement k bad very urgent Pakistan sa baher chally jatty APP others country k army officer sa compairs Karin azizum APP b BHT ayssy logon ko Nai janty Jo India MAin pak army k logon ka Sath datty Free of cast Aur Life barbad KR laty kindly please on request Jo crupet un ka batin Nawaz sharif family AUR ppp ko Q sport karty?
2026-10-16 11:34:05
0
Minsa doll :
I love pak foj zindabad🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-16 11:12:54
0
Qaisar Imran Shahid :
پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواج پاکستان ہمیشہ زندہ باد انشاء اللہ
2026-08-30 05:56:14
1218
Ali Khokhar 22 :
right Pakistan army zindabad isi zindabad Markhor zindabad❤️♥️
2026-10-16 13:49:35
0
💸•𝐖 S ≛⃝🇧🇫8⁰4 :
dollar 💵
2026-10-16 05:43:01
0
Sheikh Salahuddin :
Pakistan zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad army chief zindabad I love you Park army
2026-10-16 12:21:36
0
Muhammad Sameer Khan :
Pak army zandbad Pakistan zand zanbad
2026-10-16 11:20:03
0
fazalkhan6250 :
میں خود آرمی میں تھا تنخواہ صرف 1050 تھی جب بھرتی ھوا اور جب چھڑی تب 2300 تھی مطلب اسی جذبے سے گیا تھا لیکن جب سب کچھ سمجھ آیا تو میں نے دیر نہیں کی آرمی چھوڑنے میں بس بلکل اسی جذبے سے نچلا طبقہ بھرتی ھوتا ھے لیکن جزیرے خریدنے والوں میں یہ جذبہ ھوتا تو کرسی سے اترتے ھی ملک چھوڑ کر ٹبر کیساتھ باھر نہ ھوتے کوئی ایک آرمی چیف بتاؤ جو پاکستان میں رہ رھا ھے۔۔ 3656748 میرا آرمی نمبر سگنل کور 44 سگنل بٹالین ۔۔آرمی باکسر بھی تھا میں🙏 چھوٹا بھائی کشمیر میں دفن ھے شھید غلام محی الدین ۔۔پونچھ ڈوڈہ گاؤں میں
2026-08-30 18:38:48
326
محسن بٹ :
پرانے دور کی کہانیاں اب نہیں چلیں گی اب موبائل کا دور ھے بھائی صاحب
2026-08-30 16:56:00
665
Sher Said :
dollar 💵 a. m
2026-08-30 11:39:31
277
Naila Sajjad359 :
ہم کیپٹن قدیر خان جیسے مجاہدوں کی قدر کرتے ہیں لیکن ڈالرز لینے اور جزیرے خریدنے اور ملک چھوڑ کر باہر جا کر بسنے والے ایکسٹنشن لیکر ملک پر چوروں کو مسلط کرنے والے جرنیلوں سے عوام نفرت کرتی ہے۔۔
2026-10-10 01:28:19
66
RB interior :
پاک فوج سے نہیں ناپاک جرنیلوں سے ہم نفرت کرتے ہیں اور یہ نفرت شروع سے نہیں تھی آپ کو بھی معلوم ہے
2026-09-26 17:10:54
124
Awais Naich :
بلکل اسی طرح عمران خان کی زندگی میں بھی کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی پر وہ اب ہماری وجہ سے جیل میں ہے
2026-10-14 13:13:59
24
sohail skt :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-30 14:47:01
191
user070390 :
armi theif aqdar min qanoon tort kr koin ata hin qarobar armi koin krti hy politic min interfere koin krti hy jwab da do kya y un ki duti min shaml hy jb half lata hain dha noor pour foji food ka lata hin
2026-09-23 10:55:12
6
riazshah098 :
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد انشاء اللہ
پاک فوج ہمیشہ ذندہ باد انشاء اللہ
2026-08-30 00:47:08
90
FAISAL QURAISHI :
2026-08-30 08:33:18
150
norh :
پاکستانی عوام کو اپ لوگوں سے نفرت کس وجہ سے ہو رہی ہے اپ اس پر دھیان دیں اپ اپنے بڑوں کے گریبان کیوں نہیں پکڑتے کیوں ہو لوگ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں چوروں اور ظالموں کو ہم عوام پر مسلط کرتے ہیں
2026-10-14 10:23:50
10
Shabbi bro :
i love you
2026-09-29 04:16:04
5
PTI بلوچستان :
نغمے اور کہانی سنانے سے کچھ نہیں ہوگا ہمارا لیڈر کدھر ہے عمران خان سہیلہ فریدی مارنگ بلوچ معدنیات یہ سب کہاں ہیں پیس اف بورڈ میں شہباز شریف کو کس نے بھیجا فلسطین کا معاملہ تھا😁
2026-10-13 07:39:29
6
Rashid Ali :
💞💕❤️💕💞 Allah pak har pal apni hefazat me rakhy ga ap sab ko or Pakistan har pal zandabad rehe ga
2026-08-30 08:44:43
153
khan123 :
pakistan zindabad pak 🪖 army zindabad
2026-08-30 08:49:17
192
Hamburg :
اپ کے جرنل عوام پر ظلم کرنا بند کریں گے تو عوام بھی اپ سے محبت کرے گی جیسا سلوک اپ عوام کے ساتھ کر رہے ہیں اور عوام سے امید رکھ رہے ہیں کہ وہ اپ سے محبت کریں کہ اپ ہمارے لیے جانے دیتے ہیں ہم اپنی حفاظت خود کر لیں گے اپ جیسوں کی ہمیں ضرورت نہیں جو ہماری ماؤں بہنوں کے گریبان پکڑتے ہو میں کہنا تو اور بھی بہت کچھ چاہتا ہوں مگر عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے
2026-10-11 20:43:26
19
Dilsher Dahri :
بھائی جان اب یہ کہانیاں نہیں بکیں گی،، پاکستان کو نوچ کے کھا گئے ہیں
2026-10-12 16:26:39
8
To see more videos from user @azeemazeem5873, please go to the Tikwm
homepage.