@pigtail.monkey23:

Pigtail monkeys for adoption
Pigtail monkeys for adoption
Open In TikTok:
Region: CM
Sunday 30 August 2026 00:27:36 GMT
171
25
3
2

Music

Download

Comments

kelly.henry8
Kelly Henry :
how do I get one?
2026-09-19 20:16:10
1
etzme_sharii
etzme_sharii :
nice to meet you
2026-10-03 04:11:35
0
marina.7792
Marina 77 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 05:23:47
0
To see more videos from user @pigtail.monkey23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہاری شادی ایک ہی مرد سے ہوگی، تو پھر اپنے دل کو ہر کسی کی توجہ کے نام مت کرو، اپنی محبت کو ہر کسی کی باتوں میں مت بانٹو، کیونکہ تمہارا دل کوئی ایسی چیز نہیں جسے ہر آنے والا چھو کر گزر جائے، تم ایک قیمتی احساس ہو، ایک خوبصورت امانت ہو، اپنے ماں باپ کی دعاؤں کا ثمر ہو، اور اپنے پیارے بابا کی آنکھوں کا وہ خواب ہو جسے انہوں نے بڑی محبت، بڑی محنت اور بے شمار قربانیوں سے پالا ہے، تمہاری مسکراہٹ کے پیچھے تمہارے گھر والوں کی خوشیاں ہیں، تمہاری عزت میں تمہارے والدین کا مان چھپا ہے، اس لیے اپنی قدر پہچانو، اپنی حدود کی حفاظت کرو اور کسی کی چند میٹھی باتوں کو اپنی پوری دنیا مت بنا لینا، ہر وہ شخص جو تمہاری خوبصورتی کی تعریف کرے، ضروری نہیں کہ تمہارے دل کی قدر بھی جانتا ہو، اور ہر وہ شخص جو محبت کا دعویٰ کرے، ضروری نہیں کہ تمہارے خلوص کے قابل بھی ہو، یاد رکھو، تمہیں اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے کسی کے سامنے خود کو بار بار جھکانے کی ضرورت نہیں، سچی محبت وہ ہوتی ہے جو تمہاری عزت کرے، تمہاری حدود کو سمجھے، تمہارے کردار کی حفاظت کرے اور تمہیں تمہارے رب، تمہارے والدین اور خود اپنی نظروں میں سرخرو رکھے، اپنے دل کو اتنا سستا مت ہونے دینا کہ ہر کوئی اسے اپنی خواہش کے مطابق استعمال کرے، کیونکہ تمہاری محبت کوئی کھیل نہیں، تمہارے جذبات کوئی تماشا نہیں اور تمہاری زندگی کوئی ایسی کہانی نہیں جس کا ہر شخص حصہ بن جائے، تم نے ایک دن اپنا گھر بسانا ہے، کسی ایک انسان کے ساتھ اپنی زندگی کی خوشیاں بانٹنی ہیں، اس لیے آج سے ہی اپنے دل کو عزت دینا سیکھو، اپنی ذات کی قدر کرنا سیکھو اور یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ تمہاری اصل خوبصورتی صرف تمہارے چہرے میں نہیں بلکہ تمہاری حیا، تمہارے کردار، تمہاری خودداری اور تمہارے خوبصورت دل میں ہے، تم قیمتی ہو، تم قابلِ عزت ہو، تم اپنے پیارے بابا کی لاڈلی ہو، اور تمہارا دل کسی کی عارضی توجہ نہیں بلکہ سچی محبت، عزت اور خلوص کا حق دار ہے۔ ❤️🥀🤍#foryoupageシ #fypシ゚viralシ #dontunderreviewmyvideo #repostmyvideoplz🙏🙏 #tiktokpakistan

About