اے میرے پیارے اللہ میرے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما اور میری اولادوں کے بھی سویراہ کبیرہ گناہ معاف اور سب مسلمانوں کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما اور اللہ پاک ہمیں اور سب مسلمانوں کو چوز دنیا سے چلے گئے ہیں جو زندہ ہیں اللہ بغیر حساب کتاب کے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین ثم امین یا رب العالمین