@herwiffy512: “شوہر صرف زندگی کا ساتھی نہیں ہوتا، وہ وہ شخص ہوتا ہے جس کی سلامتی، سکون اور خوشی کے لیے دل بے اختیار دعا کرتا ہے۔ 🤲❤️ یا اللہ! میرے شوہر کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھنا، کیونکہ میری بہت سی خوشیاں اُن کی مسکراہٹ سے وابستہ ہیں۔ 🥹❤️ جو بھی یہ دعا پڑھ رہا ہے، اللہ اُس کے شوہر کو بھی اپنی امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨#tiktokteampleasedontunderviewmyvideo #plzunfrezemyaccount #1millionaudition #herwiffywrites512😇🥀💫💥🦋fryupage #Husbandwifeduastatus