@jodharii: ألطف غيرة💗😙 #fyp #jodhaakbar

★ . 𐙚º 𝒩𝑜𝑜𝓇𝒶°° ★ .
★ . 𐙚º 𝒩𝑜𝑜𝓇𝒶°° ★ .
Open In TikTok:
Region: DZ
Sunday 30 August 2026 02:15:13 GMT
77345
5053
24
120

Music

Download

Comments

cihal_66
جَنـوش ᥫ᭡.ִֶָ𓂃 :
ابدا ما غارت 😭😭❣️.
2026-08-30 10:55:11
144
nr2_nr24
نرجس :
جودا تقصد منو هنا
2026-08-30 04:17:20
11
ra.o984
رقية 313 :
2026-10-10 12:08:43
0
ano_z21
ANOO || أنــو :
تجنن
2026-10-09 10:45:58
4
user1633395871681
user1633395871681 :
كانت بتتكلم عن مين ؟
2026-09-29 19:32:04
1
salma.mali2
SAlma MAli :
وهي غيرانه
2026-09-24 20:25:18
2
velvet_m00n.222
velvet_m00n.222 :
2026-10-12 15:05:37
0
cihal_66
جَنـوش ᥫ᭡.ִֶָ𓂃 :
نضرات جلال 😭😭😭❣️.
2026-08-30 10:55:33
12
ujdhdbkwfavss
ujdhdbkwfavss :
😊😊😊😊
2026-09-14 09:33:09
2
user8794402267232
عباس وليد :
😂😂😂
2026-09-13 15:25:59
2
zhos_3
❤🌼زهرة الدم ❤🌼 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 04:32:35
2
aminesbiou345
أم أمين :
🥰🥰🥰
2026-09-01 00:15:45
1
.ing436
OXO.SIDI :
🥰🥰🥰
2026-09-14 09:07:34
1
user5148161213972
user5148161213972 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 22:13:05
1
user2686113628481
♥️بيلسان ♥️ :
🥰
2026-09-11 16:25:23
1
rahafisame
rah2005 :
😂😂😂
2026-09-22 08:39:43
0
user1078840239266
فوفو :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-29 14:49:07
0
To see more videos from user @jodharii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اوتھل میں موٹروے پولیس کی مبینہ غفلت، سرکاری گاڑی کا مبینہ ناجائز استعمال اور مین روڈ پر کھڑا ٹرک حادثات کا سبب بننے لگا رپورٹ: امید علی گچکی - اوتھل اوتھل کے شہریوں نے موٹروے پولیس اوتھل کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ 1. سرکاری گاڑی کے مبینہ ناجائز استعمال کی شکایت: شہری حلقوں کے مطابق موٹروے پولیس کی سرکاری گاڑیاں مبینہ طور پر صبح کے اوقات میں اوتھل بازار میں سبزی لینے یا بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے استعمال ہوتی نظر آتی ہیں، جو سرکاری گاڑی کے غلط استعمال کے زمرے میں آتا ہے۔ 2. مین روڈ پر خطرناک صورتحال: دوسری جانب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر اوتھل کوسٹ کے قریب چانڈیا ہوٹل کے مقام پر رات 10 بجے سے ایک ٹرک گاڑی کا فرنٹ حصہ مین روڈ پر نکلا ہوا کھڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاحال اس گاڑی کو کوئی سیفٹی ریفلیکٹر، کون یا حفاظتی اشارہ نہیں دیا گیا اور وہاں کوئی موٹروے پولیس اہلکار نظر نہیں آ رہا، جس کی وجہ سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ ہو سکتا ہے۔ تصویر / ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ٹرک کس طرح مین شاہراہ پر خطرہ بنا ہوا ہے۔ قانونی پہلو: (الف) سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال: ایسٹا کوڈ (ESTA Code) اور گورنمنٹ وہیکل رولز 2008 کے تحت سرکاری گاڑی کو صرف سرکاری ڈیوٹی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، ذاتی کام کے لیے استعمال کرنا مس کنڈکٹ ہے۔ *تعزیرات پاکستان دفعہ 409 (امانت میں خیانت)* بھی لاگو ہو سکتی ہے۔ (ب) روڈ پر سیفٹی نہ دینا: نیشنل ہائی وے سیفٹی آرڈیننس 2000 کی دفعہ 33 اور 75 کے تحت شاہراہ پر خراب یا کھڑی گاڑی کو محفوظ بنانا اور ریفلیکٹر لگانا موٹروے پولیس کی ذمہ داری ہے۔ غفلت برتنے پر متعلقہ اہلکار کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے۔ عوامی مطالبہ: اہلیانِ اوتھل نے آئی جی موٹروے پولیس اسلام آباد، ڈی آئی جی کوئٹہ زون اور ایس پی لسبیلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ: 1. اوتھل موٹروے پولیس کے تمام اسٹاف جو سالوں سے ایک ہی جگہ تعینات ہیں، ان کے تبادلے کیے جائیں۔ 2. سرکاری گاڑیوں کے مبینہ ذاتی استعمال کی انکوائری کی جائے۔ 3. چانڈیا ہوٹل کے قریب کھڑے ٹرک کو فوری طور پر سیفٹی فراہم کی جائے یا ہٹایا جائے تاکہ قیمتی انسانی جانیں محفوظ رہ سکیں۔

About