@velvetverses27: رویے مار دیتے ہیں، لہجے مار دیتے ہیں وہی جو جان سے پیارے ہیں، رشتے مار دیتے ہیں کبھی برسوں گزرنے پر کہیں بھی کچھ نہیں ہوتا کبھی ایسا بھی ہوتا ہے، کہ ہر لمحے مار دیتے ہیں کبھی منزل تک جانے کے نشاں تک بھی نہیں ملتے جو راستوں میں بھٹک جائیں، تو راستے مار دیتے ہیں کہانی ختم ہوتی ہے کبھی انجام سے پہلے ادھورے نامکمل سے یہ قصے مار دیتے ہیں ہزاروں وار دنیا کے سہے جاتے ہیں ہنس ہنس کے مگر اپنوں کے طعنے اور شکوے مار دیتے ہیں مجھے اکثر یہ لگتا ہے، جیسے ہوں نہیں ہوں میں مجھے ہونے، نہ ہونے کے یہ خدشے مار دیتے ہیں 🫠🥀
ہاں اسی داراریں کے اس میں خون رسنا بند نہیں ہوتا ایسا ذہن پہ اثر کرتے ہیں کے پھر کہیں سے بھلائی کی توسیع نہیں رہتی ۔۔ایسا سینے پہ بھو ج ڈالتے ہیں کہ ہلکی سی سانس لینے پہ درد کی لہر جسم کے پور پور تک پہنچتی ہیں ۔۔آہ یہ رویے ہم سے ہماری شخصیت چھین لیتے ہیں ۔۔🥺🥺🥺
2026-08-31 14:12:25
6
itx'qaxi♥ :
@itx'qaxi♥:ایک لمحہ، اور اس کے بعد گزرنے والے المیات توبہ، ڈر لگتا ہے کہ دل سے کہیں، اس کے لیے بد دعا نہ نکل جاے،
کیونکہ جتنا دل دکھا، اتنا تو دل کو بھی حق ہے کہ اس کو رولاۓ پر نہی، پھر سمجھایا کہ جس تکلیف میں ہم ہیں، الله نہ کرے کوئی اس ازیت سے گزرے،
اسی ڈر نے اندر سے خاموشی کو اچھالا اور وہ خاموشی نے زبان کو تالا لگا دیا، کہ نہی پھر صبر نے کی چادر اپنے اوپر لے لی😔👇👇
سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ پہلے ہم ضد کیا کرتے تھے اب ہم صبر کرتے ہیں🙂❤️🩹
2026-08-30 22:51:55
5
راحت :
زندگی میں لوگوں سے کی ہوئی ملاقاتیں اور تجربات فضول نہیں ہوتے۔
آپ کا جس سے بھی سامنا ہوتا ہے۔۔
وہ شخص آپ کے لیے ایک آزمائش ہے یا سزا ہے یا جنت کا تحفہ یا پھر ایک انعام۔۔۔
کوشش کریں آپ اس کے لیے ایک جنت کا تحفہ ہوں جس سے بھی ملیں۔۔۔۔۔
2026-08-31 08:48:18
8
꧁༒𝐌𝐲 𝐊𝐢𝐧𝐠𝐝𝐨𝐦༒꧂ :
beshak
2026-08-30 17:24:30
5
👑《Můḥämm@ð♡§ų£ŷăɲ》 :
آپ کا جواب درست یے۔ 😏
2026-09-01 18:04:11
1
Cute bachi🫠🫀 :
bilkul
2026-08-31 10:15:29
4
@islamic❤️ QUEEN 👑 :
2026-08-31 02:14:55
4
A🌙 :
Right 🥀💯
2026-08-31 09:04:07
3
🎧 :
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں ، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں، ہماری سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں اور یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی
2026-09-01 18:16:49
1
✿♡☜ ❀༺ෆₐ𝓷٥༻❀☞♡✿ :
*لہجوں کا اثر انسانی جسم میں دھڑکتے دل کو ساکن کر دیتا ہے🙂
2026-08-31 18:45:28
2
Anadilch@104 :
Exactly 👍💯
2026-09-01 07:39:43
1
HONEY❤️🦋 :
Beshk 😐
2026-08-31 07:31:57
3
ثمن خان زادی :
cap🥺🥺🥺🥺
2026-08-31 20:24:25
1
C H A P T E R 1 9 9 7 ♾️❤️ :
چیزیں وقتی ہوتی ہیں، ٹوٹ جاتی ہیں ،بکھر جاتی ہیں ، رویے دائمی ہوتے ہیں،صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں ۔🥺💔
~جنت کے پتے
2026-09-01 01:26:59
1
Tired Heart 💔🤕🥀 :
💔💔💔
2026-08-31 09:24:09
3
ص + ع ❤️ :
😭😭😭😭
2026-08-31 08:52:04
3
𝒜 ♡︎ :
🫥
2026-08-30 19:18:34
4
Dr Mumtaz Elahi :
💯💯💯
2026-08-30 18:24:28
4
yourchaudhry3 :
😢
2026-08-31 03:54:56
3
Adnanfaheem🇬🇧❤️🇵🇰 :
💓💓💓
2026-08-30 02:36:54
3
To see more videos from user @velvetverses27, please go to the Tikwm
homepage.