@kodi.dodd1: #lipsync #xyzbca #abcxyz #zxycba #viral

️
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 30 August 2026 02:28:25 GMT
343
61
9
1

Music

Download

Comments

oliviamessina5
𝑜𝓁𝒾𝓋𝒾𝒶 𝓂𝑒𝓈𝓈𝒾𝓃𝒶 :
Your so pretty!
2026-08-30 03:40:38
0
supersuper_secrettttt
⋆𝓀𝒶𝓎𝓁𝑒𝑒⋆ :
oh my ur perfect
2026-08-30 02:31:43
0
gtx.macy7
𝐦𝐚𝐜𝐲♟️ :
you’re gorgeous
2026-08-30 02:36:49
1
To see more videos from user @kodi.dodd1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج اٹھا کر دیکھی گزرے وقت کی کتاب تو آنکھیں بھر آئیں۔   یار وہ بچپن والے اتوار کی بات ہی کچھ اور تھی۔   صبح سویرے کوئی جلدی نہیں تھی، کوئی گھڑی نہیں تک رہا تھا۔   امی کی آواز آتی تھی
آج اٹھا کر دیکھی گزرے وقت کی کتاب تو آنکھیں بھر آئیں۔ یار وہ بچپن والے اتوار کی بات ہی کچھ اور تھی۔ صبح سویرے کوئی جلدی نہیں تھی، کوئی گھڑی نہیں تک رہا تھا۔ امی کی آواز آتی تھی "اٹھو بیٹا، ناشتہ تیار ہے" اور ہم کمبل میں ہی لیٹے لیٹے ہنستے رہتے تھے۔ ناشتہ ختم ہوتے ہی گلی کے سارے دوست اکٹھے۔ کسی کے گھر سے ٹینس بال، کسی کے گھر سے بیٹ۔ مٹی میں لت پت ہو کر کھیلنا، گر کر چوٹ لگنا، پھر بھی ہنس کر اٹھ جانا۔ دوپہر کو امی ڈانٹتیں "کپڑے خراب کر دیے" لیکن دل میں پیار ہی تھا۔ شام کو محلے کی چھت پر بیٹھ کر پتنگ بازی، اور رات کو پورا خاندان ایک ساتھ ٹی وی کے سامنے۔ نہ موبائل کی نوٹیفکیشن، نہ کل کی فکر، نہ پیسے کا ٹینشن۔ بس آج کا دن تھا اور بس خوشی تھی۔ اب جوانی والا اتوار آتا ہے تو الارم بند کر کے بھی نیند پوری نہیں ہوتی۔ سارا دن موبائل، بل، کام اور Monday کا سوچ۔ دوست ملتے ہیں تو گھڑی دیکھ کر اٹھ جاتے ہیں۔ گھر کا بنا کھانا نصیب نہیں ہوتا، باہر سے آرڈر آ جاتا ہے۔ پتہ نہیں وقت بدلا یا ہم بدل گئے۔ بس یہ سمجھ آیا کہ جو سکون بچپن کے ایک اتوار میں تھا، وہ اب پورے ہفتے کی چھٹی میں بھی نہیں ملتا۔ کاش وہ دن پھر لوٹ آئیں... ❤️ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage @arain.350

About