@baby.world.1122: اتوار مبارک! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو ہمیشہ خوش، سلامت اور ہنستا مسکراتا رکھے، آپ کے گھر میں سکون، دل میں خوشی اور زندگی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ #SundayMorning #SundayBlessings #MorningDua #BabyWorld #CuteBaby