@akhbariat: مرحوم چیف جسٹس سجاد حیدر صاحب کے آف دی ریکارڈ الفاظ ہیں ،پاکستان میں تین بکاؤ طوائفیں ہیں ،صحافی جو سب کچھ جانتے ہیں مگر سچ صرف اپنے فائدے کا بولتے ہیں،دوسری طوائف مقننہ جو مالی مفاد کے لیے ترقی کے لیے جی سر کہہ کر مجرم کو سلوٹ کرتی ہے اور تیسری طوائف عدلیہ ہے جسے نائکہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا ۔۔۔ قوم پرست صوبوں میں ان طوائفوں کے مجرے پاکستان کے قیام کے بعد سے جاری ہیں کیونکے قومیتوں کی اجارہ داری ہے ،سندھ میں سندھی وکلاء تنظیمیں پنجاب میں پنجابی جو میرٹ حق و سچ کا قتل کردیتی ہیں اور مجرم ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں ۔ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس بالخصوص پاکستان کے لیے ماڈل کراچی صوبے میں ان روایتی مجروں سے جان چھڑائی جاسکتی ہے اگر عوام چاھئیں اور کراچی صوبے کے حق میں اپنی رضامندی کا بھرپور اظہار کریں۔۔۔ حقیقی عدل و انصاف قائم کیا جاسکتا ہے اور پاکستان کو ترقی یافتہ بھی بنایا جاسکتا ہے ۔انشاءاللہ #karachi #Sindh #sindhireels #sindhiculture #SindhNews