@precious.words48: آج بھی جب میں بائیک پہ بیٹھوں آج بھی میرے پہلو پہ اک ہاتھ دکھائی دیتا ہے آج بھی میرے کانوں کو اک گیت سنائی دیتا ہے آج بھی کوئی زلف مرا دل خوشبو سے مہکاتی ہے یاد کسی کی آج بھی میرے پیچھے بیٹھ کے جاتی ہے ڈاکٹر فخر عباس 💔🥺 Rest in peace Dr sahib 💔🥺🍁 #abbastabishpoetry #urdupoetry #fakharabbas #tajammalkaleem #umairnajmi
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-30 10:51:23
6
user3572715069390 :
Allah pak jannat me alla muqam atta farma😢
2026-08-30 10:16:07
2
RAJPUT 💪😎 :
wah
2026-08-30 08:38:06
2
Saima Rafique :
r i p
🥰🥰🥰🥰
2026-08-30 09:32:26
1
兆 :
yehi keh skta hn
2026-08-30 15:08:28
0
Moon :
kya bat ha
wah wah
2026-08-30 15:32:06
0
شاعر :
RIP😰
2026-08-30 14:21:12
0
Saifal Iqbal :
میں بھائی پہ بیٹھوں اج بھی میرے پہلو پہ ایک ہاتھ دکھائی دیتا ہے اج بھی میرے کانوں کو اس گیت سنائی اج بھی کوئی زلف میرا دل خوش سے مہکاتی ہے یاد کسی کی اج بھی میرے پیچھے بہرا جاتی ہو اج بھی جب میں بیٹھوں