@noorulquran509: 📖 کلامِ الٰہی سے محبت ❤️ دور دراز سے کچھ دوست میرے ہاتھ سے تحریر کیے گئے کپڑے پر کلمی قرآنِ پاک کی زیارت کے لیے تشریف لائے۔ قرآنِ کریم کی تحریر دیکھ کر وہ بہت خوش ہوئے اور مجھے محبت و عقیدت کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔ 🥰 اللہ تعالیٰ اس مقدس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور قرآنِ پاک سے ہماری محبت ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲🏻 #NoorulQuran #KalmiQuran #QuranPak #QuranCalligraphy #Ziyarat