@user652732348: ماں کی محبت دنیا کی وہ دولت ہے جس کی کوئی قیمت نہیں۔ بچپن میں ماں ہماری ہر خواہش پوری کرنے کی کوشش کرتی ہے، اور جب ہم بڑے ہوتے ہیں تو اکثر اس کی چھوٹی چھوٹی ضرورتیں بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔ 💔 ماں کی قدر اُس وقت نہ کرو جب وہ صرف تصویر بن کر رہ جائے… آج ہی ماں کو گلے لگائیں۔ 😢❤️ اللہ پاک ہماری ماؤں کو سلامت رکھے اور جو مائیں دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲 #ماں #ماں_کی_محبت #ماں_کی_یاد #ماں_کی_قدر #امی 🤲💔