@zakhmidill386: ذلالت کی حد پتا ہے کیا تھی؟ وہ دور بھاگتی رہی، اور میں اسے رو رو کر سمجھاتا رہا کہ مجھے تم سے محبت ہے۔ وہ میری خاموشی بھی نہ سمجھ سکی اور میں اپنی محبت کا ثبوت دیتا رہا۔ جسے میرے آنسو دیکھ کر رک جانا چاہیے تھا وہ میرے آنسوؤں سے بھی بے خبر رہی۔ میں اسے اپنا سمجھنے کی ضد کرتا رہا اور وہ مجھے چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈتی رہی۔ آخرکار سمجھ آیا کہ محبت مانگی نہیں جاتی جس دل میں جگہ نہ ہو... وہاں پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے۔ #creatorsearchinsights #MentalHealth #outofcontrol #mindset #emotional
our phr aysa hoa k me osko apne ankho k samne khud se door jaty dekha
2026-08-30 12:14:45
1
🥰 "sajid sahani" 🥰 :
same yar bus yhi halat hen
2026-09-07 17:08:33
1
Sami.Mughal :
so much painful
2026-09-17 11:40:04
0
💞 روح من❤🔥 :
Haq hai
2026-09-13 09:56:06
1
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
ذلالت کی حد پتا ہے کیا تھی؟ وہ دور بھاگتی رہی، اور میں اسے رو رو کر سمجھاتا رہا کہ مجھے تم سے محبت ہے۔ وہ میری خاموشی بھی نہ سمجھ سکی اور میں اپنی محبت کا ثبوت دیتا رہا۔ جسے میرے آنسو دیکھ کر رک جانا چاہیے تھا وہ میرے آنسوؤں سے بھی بے خبر رہی۔ میں اسے اپنا سمجھنے کی ضد کرتا رہا اور وہ مجھے چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈتی رہی۔ آخرکار سمجھ آیا کہ محبت مانگی نہیں جاتی جس دل میں جگہ نہ ہو... وہاں پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے۔
2026-09-16 17:33:01
2
༄ˢᵀ᭄✿تنہازندگی♕︎࿐ :
Hyoooy balkul Aisa he huya 🥀💔🥺
2026-09-07 03:32:49
1
Asifalijutt :
ذلت بھی قبول کی تیری محبت کے واسطے،
مگر تیرے بدلتے رویّے نے توڑ دیا ہمیں۔
ہم نے تو تجھے عزت سے رکھا تھا دل میں،
تو نے ہمیں ہی اپنی نظروں میں گرا دیا۔ 🥀💔
مسٹر آصف
2026-08-30 09:21:19
1
انتظار موت :
ذلت بھی قبول کی تیری محبت کے واسطے،
مگر تیرے بدلتے رویّے نے توڑ دیا ہمیں۔
ہم نے تو تجھے عزت سے رکھا تھا دل میں،
تو نے ہمیں ہی اپنی نظروں میں گرا دیا۔
2026-08-30 13:54:30
1
MSF Bhatti 333 K :
hyee caption same
2026-08-30 16:42:27
0
matlbi jhooty log 💔😔 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-27 18:42:56
0
MalikNasir Iqbal Awan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 20:53:38
0
BR BRAND 05 :
🥺🥺🥺
2026-09-05 07:18:52
1
khan😈👿🥰😘 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 15:04:18
1
Khalid hussain :
🥺🥺🥺
2026-08-30 04:42:33
1
UMAIR🔥🇵🇰BUTT🦅🦅BRAND😊😊 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 04:17:09
1
Jutt g :
🥰🥰🥰
2026-09-14 14:16:40
0
Rock Star Mithun Rathore :
👌👌👌
2026-09-09 08:43:32
0
itx saim🙈🙈 :
😔🥀🥺💔
2026-08-30 14:55:33
0
✍🏻م سے محبت💔@🔥 :
😥😥😥
2026-08-30 14:23:35
0
Shahzaib Rajpot :
💔💔💔
2026-08-30 13:47:55
0
شفقت مغل :
@Anyia 💕
2026-08-30 13:11:53
0
Dr.usمan🩺🫀 :
آدم نے ہزاروں پھل چھوڑ کر
وہی پھل چُنا جو منع تھا..!!
ہم آدم زاد بھی ہزاروں انسانوں کو چھوڑ کر
اسی کو چاہتے ہیں جو قسمت میں نہیں...!!
2026-08-30 17:30:52
1
To see more videos from user @zakhmidill386, please go to the Tikwm
homepage.