@adnan.naat.khwan7: بزمِ صدائے مصطفیٰﷺ تحصیل صوابی کے زیرِ اہتمام عظیم الشان محفل حمد و نعت خوانی تقریب کے جھلکیاں ایک نعمت کے ساتھ آگے شیئر کریں۔ زیر صدارت حضرت پیر بختیار علی صاحب بمقام: خانقاہ نقشبندیہ فضلیہ صوابی خاص #adnannaatkhwanswabi #naat #صوابی #SwabiCity #Swabi