اللہ تعالی ہمیں عاجزی والا بنا دے جس طرح اپنی بہنوں کا خیال کرتے ہیں اسی طرح اپنی بیوی کا بھی خیال رکھنے کی سعادت نصیب فرمائے🥰🥰🥰
2026-08-31 16:47:20
0
user3164733994396 :
kiya
2026-08-31 19:15:38
0
Rehan Rajput :
اللہ پاک حقوق العباد ادا کرنے اور معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہم آمین اللھم انک عفو کریم تحب العفو فاعف عنی ویسے معاف کرنے کی عادت بنالیں ہم سب کے حق میں بہتر ھے کوشش کیجیئے