@derdedil030: مخلص لوگ ہر بار شکایت نہیں کرتے، ہر بار اپنا دکھ بیان نہیں کرتے۔ وہ خاموشی سے برداشت کرتے رہتے ہیں، لیکن جب دل بھر جائے تو ایک دن خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں۔ 💔 یاد رکھیں، ہر رشتہ بار بار آزمائش برداشت نہیں کر سکتا۔ جو شخص آپ کے ساتھ مخلص ہے، اُس کی قدر اُس وقت کریں جب وہ آپ کے پاس ہے، کیونکہ کچھ لوگ چلے جائیں تو اُن کی جگہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا۔ 🥀 اگر یہ الفاظ آپ کے دل کو لگے تو کسی اپنے کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ❤️ #deepquotes #viralvideos #foruyou #foryouppage #urdupoitry