لوگ تو لوگ ہیں لوگوں سے کیا گلہ
جو اپنے ہوں وہ خسارے نہیں کرتے
اور جو خسارے کریں وہ اپنے نہیں ہوتے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-08-30 06:03:07
4
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
hmmmm....
2026-08-30 04:39:05
6
🥀عثمانی ✍️ :
آنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے 💯🥺❤️🩹۔
2026-08-30 04:39:34
3
hammadyousafzai239 :
"کاش ایک بار بول لیتے،
جی بھر کر سنا دیتے۔
کم سے کم یہ ملال تو نہ رہتا
کہ بات ہوئے بغیر ہی فاصلے بڑھ گئے۔"__🥹❤️🩹
2026-08-30 04:39:40
2
🎨 Dream Stroke :
ahh nice 🥹
2026-08-30 14:41:32
0
🪐𝑺 :
کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لا کھڑا کرتی ہے جہاں کہنے کو کچھ نہیں بچتا، مانگنے کو کچھ نہیں بچتا بس خالی ہتھیلیاں ہوتی ہیں، جن پر اپنا چہرہ رکھ کر انسان پھوٹ پھوٹ کر رو دیتا ہے۔ وہ آنسو کسی ایک دکھ کے نہیں ہوتے ان میں ٹوٹی ہوئی امیدیں، ادھورے خواب، بچھڑے ہوئے لوگ اور وہ سارے درد شامل ہوتے ہیں جنہیں ہم نے دنیا سے چھپا کر رکھا ہوتا ہے۔
2026-08-30 17:44:40
0
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
اپنا سمجھ کر جسے دل دیا تھا
اسی نے دل توڑ کر رکھ دیا 😌💔
2026-08-30 07:44:13
0
hammadyousafzai239 :
Hm
2026-08-30 04:37:07
1
To see more videos from user @youresthiv, please go to the Tikwm
homepage.