@cricket...update56: حُنین شاہ کی CPL میں شاندار ہیٹ ٹرک کی کوشش ناکام! حُنین شاہ نے ہیٹ ٹرک بال کرائی، لیکن عثمان خان نے کیچ چھوڑ دیا۔ حُنین شاہ اس سیزن میں 11 وکٹوں کے ساتھ CPL کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ #CPL2026 #hunainshah