@bezuban_dard: ذرا یاد کر وہ شامیں جب تیرے پاس میرے لیے وقت ہی وقت ہوا کرتا تھا اور باتیں تھیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی تھیں دیکھ آج بھی وہی وقت ہے وہی تنہائی ہے لیکن تو اتنی دور جا چکا ہے کہ اب اگر تجھے آواز بھی دوں تو صرف خاموشی ہی پلٹ کر آتی ہے تو نے تو بہت آسانی سے اپنا راستہ بدل لیا مگر کبھی سوچا کہ جس شخص کی پوری کائنات صرف تیرے وجود سے قائم تھی وہ تیرے جانے کے بعد کیسے جی رہا ہوگا تیری دی ہوئی ہر بات ہر وعدہ آج بھی میرے سینے میں کسی گہرے زخم کی طرح کسکتا ہے میں آج بھی انہی ویران راہوں پر کھڑا ہوں بس اسی ایک بے نام سی آس میں کہ کاش تو کبھی پلٹ کر دیکھے کہ تو نے مجھے کس موڑ پر اور کس حال میں چھوڑا تھا #poetry #vintage_vibes