بھائی میرے دوست نے بھی مجھے بلاک کر دیا اور پیار نے مجھے چھوڑ دیا مجھے ویسے دونوں پر بھروسہ تھا کیونکہ میرے صرف دو دوست تھے ایک خدا ایک وہ لڑکا تھا خدا سے کہہ کر صرف اچھی دوستی کی تھی اور دوسرے سے پیار خدا کی باتیں کر کر کسی سے کیا تھا اوکے بہن جہاں سچا پیار ہوتا ہے وہاں ہر رشتہ ساتھ نہیں دیتا چاہے دوست ہو چاہے پیار ہو اوکے کیونکہ ہر ایک کے دماغ کو ہم نہیں جانتے ہیں اوکے