یااللہ ہمارے ملک پاکستان 🇵🇰 اور ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرماآمین 🤲
2026-08-30 09:21:23
32
little MEGA :
پوری قوم کے دلوں پر صرف عمران خان کا راج ہے
2026-08-30 15:49:20
27
Naif chuhan :
Pakistan zindabad IMRAN KHAN ZINDABAD
2026-08-31 02:16:48
4
@yuhibHussain :
معذرت کے ساتھ بہت اونچا بول رہے ہیں آپ، برائے مہربانی آہستہ بولیں یہ قوم سو رہی ہے
2026-08-30 13:15:40
23
غلام علی پنوں جوئیہ :
2026-08-30 07:34:33
10
Honey Khan :
Absolutely right bro
2026-08-30 12:13:28
3
Ash :
great leader Imran Khan
2026-08-30 09:39:29
3
Zia Irfan Raja :
عمران احمد خان نیازی
سلامت رکھے مولا خان صاحب کو
2026-08-30 07:38:52
11
Ameer Taj Khan :
imran Khan zindabad
2026-08-30 12:29:48
6
Haji Ayaz Khan :
عمران خان کے اوپر صرف عوام کے دل میں اللہ نے محبت ڈالی ہے اتنی محبت کرتے ہیں جتنے اپنے ماں باپ سے زیادہ عمران خان سے محبت کرتے ہیں انشاءاللہ کرتے رہیں گے
2026-08-31 02:29:17
2
nasrullahcheema22 :
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
عمران خان نے اس قوم کو سیاسی شعور دیا ہے پاکستان کے نظام کو عملی طور پر عوام کو ایکسپوز کر کے دیکھا دیا عمران خان جو کر سکتا تھا اس نے بڑی ایمانداری سے کیا اور بہادری کی جرات کی مزاحمت کی تاریخ رقم کر دی عمران خان جیت چکا اب جیت باقی ہے پاکستانی عوام کی کہ اب وہ ساری حقیقت جان کر اس نظام کی حقیقت سے اگاہ ہو کر کیسے اپنے حقوق اور اپنی نسلوں کی بقا کی جنگ لڑتے ہیں اور کامیاب ہوتے ہیں اور یہ کرپٹ سسٹم بہادر متحد عوام ملکر ہی بدل سکتی ہے یہاں حکمرانوں یا جرنیلوں کے بچے نہیں پاکستانیوں اپکے بچوں کا مستقبل ہے اب اپ نے ہی جنگ لڑنی ہے
2026-08-30 18:50:31
2
Shahida Mughal :
Imran Ahmed niyazi Khan saheb k sath Pura Pakistan khra hai awam ki Duaen kabhi zaya ni honghi inshallah 💯👍
2026-08-30 12:07:56
2
To see more videos from user @kisikanahihuyar37, please go to the Tikwm
homepage.