@kuchalfaaz16: مرد کبھی بھی مجبور نہیں ہوتا جس دن وہ آپ کے ساتھ پہلا قدم چلتا ہے اسے تب ہی اپنے آخری فیصلے کا علم ہوتا ہے کہ اس نے آپ کے ساتھ نبھانا ہے یا کہیں کسی موڑ پر منہ کے بل گرانا ہے #HUMTV #DramaLovers #Emotional #zanjereindrama #TikTokPakistan 🖤🥀