@ayesha_malik676: *میں نے کہا اللہ مجھے تیری بہت یاد ارہی ہے* 😭💔 *اللہ نے جواب دیا* *میں تو تمہارے پاس ہی ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں* 🥹 *تمہارے پروردگار نے نہ تو تمہیں چھوڑا ہے نہ وہ تمہیں بھولا ہے اور تمہارا پروردگار عنقریب تمہیں اتنا کچھ عطا کرے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گی...🥹 ان شاءاللہ مجھے قران کی ایات تسلی دیتی جب بھی ہمت ٹوٹنے لگتی رب کی ایات سے سکون مل جاتا ہے یقین اور بڑھ جاتا ہے صبر میں اور لزت محسوس ہوتی ہے#viral?videotiktok😇😇1mellean😎🤟 #viral?videotiktok😇😇andforyou★★ #viralvideo #onthisday

Aeysha Tehzeeb
Aeysha Tehzeeb
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 05:15:22 GMT
138
30
1
1

Music

Download

Comments

ayesha_malik676
Aeysha Tehzeeb :
🥰🥰🥰
2026-08-31 03:06:01
0
To see more videos from user @ayesha_malik676, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About