@kaghzi.andhera: اکثر لوگوں کو ہم اپنی نیت کی پاکیزگی سے بہت معتبر سمجھ لیتے ہیں۔ پھر اُنکی کم ظرفی ہمیں سِکھا دیتی ہے، کہ ہر قریب آنے والا شخص، دل کے قریب رکھنے کے قابل نہیں ہوتا۔ #urdupoetry #viral #dontunderreviewmyvideo #poetrystatus #unfrezzmyaccount