@namal_76: بچھڑ کر کیا لوٹیں گے وہ لوگ جو ساتھ رہ کر بھی ہمارے نہیں تھے جو قریب ہو کر بھی دل سے دور رہے جن کی موجودگی میں بھی تنہائی محسوس ہوئی ایسے لوگ واپس آ بھی جائیں تو خلا پُر نہیں ہوتا کیونکہ جو اپنا ہونا سیکھ ہی نہ سکے وہ لوٹ کر بھی اجنبی ہی رہتے ہیں اصل جدائی فاصلے کی نہیں دل کی ہوتی ہے اور جہاں دل نہ جڑے ہوں وہاں واپسی کا کوئی مطلب نہیں رہتا #urduline #UrduQuotes #StrongWomen #SelfRespect #AttitudeStatus