@noore_quran01: سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات (آمَنَ الرَّسُولُ… سے آخر تک) ایمان، توکل اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنے کا خوبصورت پیغام ہیں۔ 🤍 انہیں پڑھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #سورۃالبقرہ #آخریدوآیات #قرآن #قرآن_پاک #اسلامی_ویڈیو