@tea_lovers_2: وہ مجھے سنبھال کے نہیں رکھ پا رہا لیکن وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ میں اس کے ساتھ رہوں #foryoupage #tealover #trendingsound #viralvideo #missingyou
وہ مجھے بھول چکا ہے مگر چاہتا ہے میں اس کے سوا کسی کو یاد نہ رکھوں🩶
2026-08-30 07:12:41
3
💀 :
Usko nhi pata na is sab my hmry uper kiya guzr rhi ha din rat😂😂😂😅🤣
2026-08-30 06:49:23
2
🎀🕊️Śöñi Ķürri🫠🕊️🎀🇬🇧 :
Caption please 🙏🏻
2026-08-31 12:23:48
1
Queen with limits 👑🙃 :
same halt h us bt ny mujh zhni meriz bna diya h 😳😳😳
2026-09-04 07:01:47
1
🥀🖤 باغی لڑکی🖤🥀 :
کسی ایسی راہ پہ ڈال مجھے
جس راہ میں وہ دلدار ملے
کوئی تسبیح دم درود بتا
جو پڑھوں تو میرا یار ملے🔥✌️💯
2026-08-30 09:15:10
2
انت لحیات 🫀💫 :
hyeeee 🥹🥹🥹 smee 😭😭😭😭
2026-08-30 06:49:51
2
❤️•_φαรเɱ αℓเ_•❤️ :
بک گئے ہم تیری ہر ادا پر زمانہ فقیر ہو گیا ہمیں پانے کے چکر میں۔۔۔۔❤️🩹🥀
2026-08-30 06:47:40
1
کُچھ تو خاص ہے 🫰😌😎 :
beautiful 😍
2026-08-30 06:52:31
2
🦋Hadia🍁 :
کوئی آیا ہی نہیں سفر غم میں میرا ساتھ دینے
مجھے سب کہتے رہے مجھے تم سے مُحبّت ہے 🥀
2026-08-30 12:04:43
1
umar ansari :
خوب صورت گھڑی
2026-08-30 10:27:13
1
No words 😪 :
نہ جانے کونسی خوشبو سے بنایا ہے خدا نے تجھے
تیری مہک تیری تصویر سے بھی اتی ہے🥰✍️
2026-09-03 07:19:28
1
ANgeL 💕💟✨ :
bilkul aisa he ha 💯❤️
2026-09-01 18:00:19
1
dark-pixie👻 :
haiyyy
2026-09-01 12:50:44
1
Dalawar Hussain :
وہ مُجھے سنبھال کے نہیں رکھ پا رہا
لیکن وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ میں اس کے ساتھ رہوں
2026-09-13 10:45:54
1
🫀م :
usko bhej to du but naraz hi Jaye ga 🤣
2026-09-06 15:09:21
1
زندگی آمتحان لیتی ہے🥺💔 :
کچھ لوگ کسی ایک صدمے کے بعد ایسے بکھر جاتے ہیں کہ پھر انہیں سمیٹنا ممکن نہیں رہتا۔ چہرے پر خاموشی، آنکھوں میں نیند نہیں، دل میں سکون نہیں… رات بھر جاگتے ہیں اور دن بھر خود سے لڑتے ہیں۔ کبھی وہ بھی ہنسا کرتا تھا، لوگوں میں گھلا ملا رہتا تھا، مگر اب نہ کسی سے بات کرنے کو دل کرتا ہے، نہ کسی چیز میں خوشی ملتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں پاگل ہو گیا ہے… انہیں کیا معلوم، کچھ درد انسان کو پاگل نہیں کرتے، اندر سے زندہ دفن کر دیتے ہیں۔ 💔
2026-09-22 08:27:04
0
SID♥️ :
2026-08-30 20:15:33
0
❤️•_φαรเɱ αℓเ_•❤️ :
always favourite 😍
2026-08-30 06:47:18
1
Adnan Butt :
Hyee ❤️
2026-09-01 06:29:11
0
خاموش لڑکی❤ :
:کچھ لوگوں کے رویے اچانک نہیں بدلتے، بس ایک وقت کے بعد ہمیں ان کے بدلنے کا احساس ہونے لگتا ہے، اس لیے جب محسوس ہو کہ باتوں میں پہلے جیسی دلچسپی نہیں رہی، انتظار میں پہلے جیسی بے قراری نہیں رہی اور آپ کی موجودگی اب کسی کے لیے خاص نہیں رہی تو خود کو زبردستی کسی کے دل میں جگہ بنانے پر مجبور نہ کریں، خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیں، کیونکہ محبت مانگی جا سکتی ہے مگر اہمیت مانگ کر حاصل نہیں کی جا سکتی۔
2026-10-04 12:29:03
0
Heerkhan05 :
Hmm
2026-08-31 03:59:10
1
♥️سرکار والے،♥️ :
😔😔😔
2026-08-31 11:28:29
1
کُچھ تو خاص ہے 🫰😌😎 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 06:52:19
2
ن ظ ا م ا ل د ی ن :
😳😳😳
2026-08-30 06:53:50
1
N-A-S-I-R ❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 13:26:41
1
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.