@soulmate56943: ..کچھ لوگ زندگی سے نہیں جاتے
وہ اپنے ساتھ ہمارا سکون، ہمارا یقین، ہماری ہنسی بھی
لے جاتے ہیں۔ 💔
،تمہارا بدل جانا شاید اتنا تکلیف دہ نہیں تھا
تکلیف تو اُس یقین نے دی جو ہم نے تم پر حد سے
زیادہ کر لیا تھا۔ 😊🌹
،کبھی کبھی انسان محبت میں ہار نہیں جاتا
وہ صرف اُس شخص پر اندھا یقین کر کے ٹوٹ جاتا ہے
- جسے وہ اپنی دنیا سمجھ بیٹھتا ہے۔ 🖤
اور جب وہی شخص بدل جائے تو دل صرف اداس
نہیں ہوتا...
- اندر سے خاموش ہو جاتا ہے۔ ✨
،اب نہ شکایت باقی ہے، نہ گلہ
بس ایک خاموشی ہے جو ہر رات پوچھتی ہے
کہ آخر کمی کہاں رہ گئی تھی؟ 🙃
،محبت اگر سچی ہو تو انسان بدلتا نہیں
...اور اگر بدل جائے
- تو سمجھ لو محبت صرف ایک طرف تھی۔ 💯🌹