@aslinews7: شہری نے وزیراعظم شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ اور ایران کی جنگ سے تھوڑا دھیان ہٹا کر اپنے ہی ملک کے حالات پر غور کریں۔ دن کے وقت سرکاری محکمے کام نہیں کرنے دیتے اور رات کو بجلی غائب کر کے سونے نہیں دیا جاتا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کے آنے کے بعد صرف مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، بل کا سائز چھوٹا کر کے قیمتیں آسمان پر پہنچا دی گئی ہیں جہاں غریب آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے۔ اس وقت ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور حکومتی غفلت پر عوام کی آواز بلند کرنے والی یہ رپورٹ ضرورقیمتیں اتنی بڑھا دیں #viralvideo #ShahbazSharif #Loadshedding #WAPDA #PrimeMinister
وہ جانتے ھیں عوام ان کے ساتھ نہیں۔اسی لئے عوام سے انتقام لے رھے ھین۔😡
2026-08-31 02:03:31
150
Waseem Athar :
ملک اونچی اڑان بھر رہا ہے ، سب نکلیں گے تو ملک بدلے گا
2026-08-30 11:58:54
158
😍صہیب ستی اوجنے آلا🥰❤️ :
niklo na fr q ni nikal rahy
2026-08-31 05:21:58
25
❤️ :
ان کے بس میی نہی ورنہ غریب کو خد مار دیتے
2026-08-31 10:07:07
37
Billie Barnes :
ایک ایک لفظ اس آدمی کا سچ اور عوام کے حالات کی عکاسی کررھا ھے۔
2026-08-31 03:05:33
39
𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 𝓜𝓪𝔃𝓱𝓪𝓻👊 :
bijli gass Hoti nhi or bills hr maah Qarza lekar ada krna parhta ha or social media or main media dekho to Bande ko lgta ha Jese america humara makrooz ha
2026-08-31 00:12:03
2
Nadeem sh. :
جنہوں نے ان کو منتخب کیا وہ چند لوگوں کی بھی چیخیں نہ نکلیں تو کہنا
2026-08-30 08:26:48
44
Yasir :
Imran khan SB k door ma kabi light off Nahi howi the best leadership just Imran khan SB
2026-08-31 05:25:48
1
naveedoberoi777 :
asey he
2026-08-31 10:19:44
2
ghafoor :
Pakistan zindabad
2026-08-31 10:03:32
1
میرا شوق اصیل :
بھائی ان کو کسی نے منتخب نہیں کیا فارم 47 سے آئے ہیں یہ