@lost_moon63: محبت مانگنا گناہ نہیں ہوتا۔ مگر محبت کا نہ ملنا... سزا بن جاتا ہے۔ میں نے اسے مانگا تھا۔ دعاؤں میں، سجدوں میں، خاموش راتوں میں۔ خدا سے نہیں مانگا ہوتا تو شاید دل کو تسلی دے لیتا کہ "میں نے کوشش ہی نہیں کی"۔ مگر میں نے تو مانگ مانگ کر خود کو ختم کر دیا۔ محبت کا نہ منا ایسے ہے جیسے بارش کے موسم میں پیاسا رہ جانا۔ سب کے چھاتے بھیگ رہے ہوں، اور تمہارے اوپر آسمان صاف ہو۔ سب کے پاس کوئی نہ کوئی ہے۔ ہنسنے والا، سننے والا، روٹھ کر منانے والا۔ میرے پاس بس یادیں ہیں... جو اس کی نہیں، میرے وہم کی ہیں۔ وہ لمحے جو کبھی جیے ہی نہیں، بس سوچ سوچ کر محسوس کر لیے۔ لوگ کہتے ہیں "محبت ہو جائے تو نصیب جاگ جاتا ہے"۔ میری تو محبت ہو کر بھی نصیب سو گیا۔ شاید میرا نصیب اسی دیوار کے پیچھے تھا جس دیوار پر میں نے اس کا نام لکھ دیا تھا۔ اب دیوار گرے تو نصیب ملے۔ مگر دیوار میں پتھر میرے ہی دل کے ہیں۔ میں خود اسے کیسے توڑوں؟ محبت کا نہ ملنا تکلیف نہیں دیتا۔ تکلیف یہ دیتی ہے کہ جسے تم نے اپنی دنیا سمجھا، وہ تمہیں اپنی کہانی کا ایک کردار بھی نہ سمجھ سکا۔پھر بھی میں شکوہ نہیں کروں گا۔ کیونکہ محبت کرنا میرے اختیار میں تھا۔ پانا کسی اور کے اختیار میں تھا۔ تو ہاں... میں تھک گیا ہوں۔ مگر میں نے محبت کی تھی۔ اور محبت کرنے والے کبھی ہارتے نہیں۔ 🖤✨ہار تو وہ جاتے ہیں جو محبت کر ہی نہیں پاتے۔#cupcuteditvideo #capcut #fyp #capcut_edit #capcutedit

𓆩☾𓆪 𝑳𝒐𝒔𝒕 𝑴𝒐𝒐𝒏 𓆪
𓆩☾𓆪 𝑳𝒐𝒔𝒕 𝑴𝒐𝒐𝒏 𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 06:24:40 GMT
42847
4648
117
487

Music

Download

Comments

rumaisa.rumi57
Rumaisa Rumi :
تہجد پڑھ کر بھی ادھورے رہ گئے ہم کسی بے نمازی کو مل گئی محبت ہماری 🥺
2026-08-31 06:00:34
17
soulsreader786
M Yasir Arafat Wattoo :
صبر کے اجر میں اپکو بہت ہی عمدہ نعمتوں سے نوازا جائے گا۔
2026-08-30 15:15:47
3
stoneheart3464
🖤Stone Hearted Girl 🖤 :
Bilkul yahii soch kr ki Allah is sabr ka Sila de ga inshallah 🥺
2026-08-30 12:02:06
7
pakhtunboy11
𝑷𝒂𝒌𝒉𝑻𝒖𝒏 𝒃𝒐𝒚 :
ye sub apki poetry ka kam hai jisne mujhe tabah kar diya 🥺🥺
2026-08-30 06:45:26
3
noori.writes77
Noori Writes :
"روتے ہوئے دلوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے، اور یقین مانیں وہ بہت جلد سب ٹھیک کر دے گا۔ مایوس مت ہونا۔ 🤲"
2026-09-10 12:35:12
3
akbar.1boy
Sad 🥺🥺boy :
مگر پھر بھروسہ کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ کسی کو نمازوں میں جب مانگا ہو اور پھر وہ شخص آپ کو برباد کر کے چلا جائے تو کسی اور پر یقین کرنا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے جیتنا کسی مردہ کو زندہ کرنا اور کہتے ہیں جو آپ کو سجدوں میں مانگے اس کی محبت پر یقین کرنا چاہیے کیونکہ حوس سجدوں میں نہیں مانگی جاتی بس سچی محبت ہی نمازوں میں مانگی جاتی ہے 🥺
2026-08-30 15:25:23
7
ubatool13
ع بتول 🫀 :
besHak or ya sab srif mara rab janta hai ❤️‍🩹🫠
2026-08-30 07:06:45
4
darkworldx9
INTROVERT 🏴‍☠️ :
dastan labi be or duki be. bahtr h parda Para rahny dun !!!!
2026-08-31 12:20:34
2
mianmudassir057
🇵🇸〽️ﮩﮩ٨ــﮩـــ iaƝ"• :
آج کل دھوکے کا دوسرا نام نیند ہے، مجھے نیند آرہی ہے۔
2026-08-30 06:37:20
3
shattered_heart.9
🦋⍣⃝🇦QSa🕊 :
پھل ملا یا نہیں
2026-08-31 00:52:36
3
aghajee22
Syed Zohan Haider :
hyeeee💔Allah sbr de sukoon de sbko 🤲🥺
2026-08-31 08:37:22
2
zainabraza162
zainab shah⚘️ :
Aisa hi hy ....
2026-09-13 13:08:17
1
mrjunaid1210
🫴𝒁 𝑺𝒉𝑬ن𝑶𝒐 💔 :
hyee💔🥀
2026-08-30 16:40:27
3
samikhan33558
sami Khan🌺 :
Hy Allah etne deep 🥺🥺
2026-09-03 07:24:56
1
khani_jan26
روخ من 💖🙈🖤🤌 :
hyeeee 💔
2026-08-30 11:42:45
3
mnahil7788
💕⃝🕊️ Ⓢⓞⓝⓘⓐ💕⃝🕊️ :
رُوح کــے خــالــی پــن کــو بــھــرنــے نــکــلــے تــھــے*🥀🥺 *واپــســی پــر اپــنــا ہــی عــکــس گــنــوا آئے💔🥺
2026-09-08 12:18:59
2
zara_jan_2026
乙ᴀʀᴀ Jᴀɴ :
hm🥺💔
2026-09-30 05:20:45
2
just.hadi702
𝙷𝙰𝙳𝙸🍁 :
2026-09-01 05:16:47
1
name.a29
user41875669393 :
lekin Maut Nahin I🥷🏻
2026-09-07 15:57:14
1
gohmnam151214
🍁🍁...گمنام طوری...🌺🌸 :
ہاے
2026-09-01 04:22:28
2
dr_wazeerbaloch_05
🩺 dr:_wzee_baloch ☪ :
*رُوح کــے خــالــی پــن کــو بــھــرنــے نــکــلــے تــھــے*🥀🥺 *واپــســی پــر اپــنــا ہــی عــکــس گــنــوا آئے۔*🪞💔 > * ✨🖤
2026-09-04 06:07:52
1
itx_nomii07__
NOIR🕊 :
صبر کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی سے خود کو اس مقام پر لے جانا پڑتا ہے جہاں رونے والے خود پیچھے چھوٹ جائیں!
2026-08-30 12:07:08
3
allahwala574
Punjabi#512 :
Easa kyaaa dukh Pala howa tha
2026-08-30 07:08:30
2
merozadii77
🏴 :
اب تو درد بھی ہم سے پوچھ کر آتا ہے، کہ اندر جگہ بچی ہے یا کہیں اور دفن کروں🥀
2026-09-26 06:25:38
1
nadeemgilal
A few things :
"تم زندگی میں ذرا دیر سے آئے۔ مگر یوں لگا جیسے دل کو صدیوں سے بس تمہارا ہی انتظار تھا۔ تمہارے آنے سے پہلے زندگی صرف سانس لینے کا نام تھی، پر اب محسوس ہوتا ہے کہ جینا کسے کہتے ہیں۔ تمہاری محبت نے میری روح کے ان حصوں کو بھی چھو لیا ہے جن سے میں خود بھی ناواقف تھا۔ اب تو عالم یہ ہے کہ میر ہر دن، میری ہر سوچ اور میری ہر دعا صرف تمہارے نام سے شروع ہو کر تمہی پر ختم ہوتی ہے۔ کچھ رشتے واقعی وقت اور حالات کے محتاج نہیں ہوتے، وہ تو بس کائنات کا ایک خوبصورت فیصلہ ہوتے ہیں جو دو روحوں کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے نام کر دیتے ہیں۔ تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے خدا نے میری تقدیر بنا کر میری زندگی کو مکمل کر دیا ہے۔
2026-08-31 00:08:35
2
To see more videos from user @lost_moon63, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About