@ahmadkhankhatana: #foryou # انسان مرتا نہیں ہے مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ آعلی حضرت فتاوى رضويه میں لکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ھے کہ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کہ انسان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ رہتا ہے وہ مرتا نہیں ہے بلکہ اپنا مقام بدلتا رہتا ہے پہلا مقام اس کا عالم ارواح میں تھا وہاں وہ وہاں کے ماحول کے مطابق رہا وہاں سے جگہ بدلی وہ باپ کی پشت میں آگیا وہاں وہ وہاں کے ماحول کے مطابق رہا وہاں سے جگہ بدلی ماں کے پیٹ میں آگیا وہاں وہ وہاں کے ماحول کے مطابق رہا وہاں سے جگہ بدلی دنیا میں آگیا دنیا میں اس کے ماحول کے مطابق رہا وہاں سے جگہ بدلی قبر کے پیٹ میں چلا گیا وہاں وہ وہاں کے ماحول کے مطابق رھا وہاں سے جگہ بدلی عالم برزخ میں چلا گیا پھر روز قیامت سوائے اللہ تعالٰی کے ھر چیز فنا ھوجائے گی پھر انسان وہاں سے اپنے اعمال کے مطابق ٹھکانہ بدل جائے گا برے اعمال والے جہنم میں اور اچھے اعمال والے جنت میں جنت الفردوس میں بھی وہی جائیں گے جن کی شفاعت فرمائیں گے اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانوں کا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ھم مسلمانوں کی شفاعت فرمائیں آمین