@i_elysiannn: جب بھی مجھے کسی سے واقفیت پر ندامت محسوس ہوتی ہے، تو مجھے کسی کا یہ قول یاد آجاتا ہے : "اگر میں نے ہمت نہ کی ہوتی اور قریب نہ گیا ہوتا، تو میں ہمیشہ یہی سمجھتا رہتا کہ شاید میں کسی خوبصورت چیز سے محروم رہ گیا ہوں ۔ " #urdupoetry #ielysiannn #tiktokcreatorsearchinsightsincentive #creatorsearchinsights #fyp