@ali.jui.eidit: اج اگر کوئی اپنی عزت کو داؤ پر لگا کر اپنی ناموس کو خطرے میں ڈال کر اس لاچار اور موجودہ زمانے کے بہتان اور تہمتوں برداشت کر کے اس پگڑی اور اپنی سفید داڑھی کو اور اپنی دستار کو اور سب کچھ برداشت کر کے امت مسلمہ کے اجتماع مفادات کے تحفظ کر رہا ہے سیکولروں کے سامنے پیروں کاروں کے سامنے ہو کر اسلام میں جشن کا نعرہ لگا رہا ہے وہ مولانا فضل الرحمن ہے 👉🙌😌🙏#molanafuzlurrahman #jui #viralvideo #سیاست۔کا۔بی۔تاج۔بادشاھ #fypuuooeeiiopp