@saadpti.6: میں لندن میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور پاکستانی تھا، میں نے ڈرائیور سے پوچھا آپ عمران خان کے بارے میں کیا جانتے ہو؟ ڈرائیور نے کہا، سر میں عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتا ہوں اور رو پڑا، لوگ آپ کے والد سے اتنی محبت کرتے ہیں مہدی حسن کا قاسم اور سلیمان کے ساتھ گفتگو 🔥#foryou #growmyaccount #viewsproblem #100k #plztiktokteamdontunderviewmyvideos