@samiawanzadaa: سرزمینِ جھوک عمرے والی، ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع جامعہ مسجد غوثیہ مہریہ میں محافظِ ختمِ نبوت، رہبرِ شریعت و طریقت، پیکرِ اخلاص و وقار حضور قبلہ پیر سید احمد رضا شاہ بخاری صاحب کی پرنور تشریف آوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید اور خیرمقدم! ✨ آپ کی یہ مبارک آمد اور آپ کی نسبتِ عظیم اس مقدس مسجد اور پورے علاقے کے لیے باعثِ صد افتخار اور برکت کا عظیم سامان ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ عاطفت ہمیشہ ہم پر سلامت رکھے اور آپ کو تادیر صحت و سلامتی کے ساتھ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲