@merapyaraofficial: واللہ المستعان، یہ مناظر ایک گمشدہ بچے کے اپنی ماں سے واپس ملنے کے ہیں یہ بچہ ابوبکر نور ہے، جو 24 اگست 2026 کو بھاٹی گیٹ لاہور سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ بچہ اپنے گھر کے بارے میں مکمل معلومات نہیں بتا پا رہا تھا۔ بچے نے بتایا کہ وہ بنیادی طور پر اوکاڑہ کا رہائشی ہے اور کچھ عرصہ قبل اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ منتقل ہوا تھا۔ چونکہ بچے کو لاہور منتقل ہوئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا، اس لیے اسے اپنے نئے گھر کے پتے کے بارے میں مکمل معلومات نہیں تھیں۔ میرا پیارا ٹیم نے بچے سے مسلسل انٹرویو کیا اور اس کی بتائی ہوئی معلومات کی بنیاد پر اس کے خاندان کی تلاش جاری رکھی۔ مزید معلومات سے بچے کے دادا کی فیملی کے بارے میں معلوم ہوا جو اوکاڑہ میں رہائش پذیر تھی۔ بعد ازاں بچے کی والدہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچیں، جہاں انہوں نے بچے کو شناخت کیا اور اپنے بیٹے کے طور پر تصدیق کی۔ الحمدللہ! مزید ضروری کارروائی مکمل ہونے کے بعد، ان شاء اللہ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ذریعے بچے کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا جائے گا۔ Case Id :: 383522226 #Merapyara #family #alhamdulillah #foryou #viral
یا اللہ میرا الیاس بھی مجھے ایسی مل جائے امین ثم امین
2026-08-31 09:09:41
63
SaQi Rehmani :
hey maa
2026-09-01 17:41:41
0
Murshadsab786 :
I miss u mama jannn a jay mara pass bothhhhh yad a rahi ha😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-02 09:24:56
0
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
Masha allah [Teary eyed][Teary eyed]
2026-08-31 15:39:29
0
Huzaifa BuTt847 :
اس طرح کی ویڈیو دیکھ کر ایک دفعہ سینہ پھٹ جاتا ھے اللہ تعالٰی اولاد کی کسی دشمن کو بھی تکلیف نہ دے میری تو آنکھوں سے آنسو نہ جاتے 😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-08-30 15:16:27
69
گوندل 333 :
😳بیشک فوت ہونے والوں کا صبر اجاتا ھے۔ گم ہو جانے والوں کا صبر نہیں ہوتا
2026-08-31 04:32:14
46
Mujrim . Bilal :
ماں صدقے جاوے یہ لفظ کھا گیا اندر کو دل پھٹ گیا آنکھوں سے آنسوں آگئے
2026-09-01 15:26:37
16
Haris Ahmed Chughtai :
haye ni mayeeeeee. 😢
2026-08-31 18:41:26
0
meshii :
yeah dukh Kisi dushman ko b na mily maa sadqee jae😭
2026-08-31 06:17:18
24
ray faiz Rasul kalyar :
allaha pak
2026-08-31 19:00:00
3
CH NAEEM GUJJAR :
❤️🌼:اللہ الحق ہے ❤️اس ادارے کو جتنے لوگ بھی سپورٹ کررہے ہے اور جو نیک لوگ اس چلا رہے
سب جنت کے حقدار ہے 🤍🤍
2026-08-30 20:24:19
21
Mian AtiQ advocate :
Ya Allah PAK Mera Pyara ki tamam team ko ajre Azeem or isi tarh isteQamat aatta fermana or institute aise hi logon ki help krte rahen.ameen ya Rab UL Allameen 💕❤️🙏🤲😭😭🤲🙏🤲🤲
2026-08-31 05:08:44
8
🥷Dogar🥷 :
ham buhat prysahn hi plzzz
2026-08-30 16:46:26
6
sheikh Sameer :
Allah k wasty Apny Bachou kA khayal rakhyn
2026-08-30 15:03:23
11
مہر صاحب :
اس طرح کی ویڈیو دیکھ کر ایک دفعہ سینہ پھٹ جاتا ھے اللہ تعالٰی اولاد کی کسی دشمن کو بھی تکلیف نہ دے میری تو آنکھوں سے آنسو نہ جاتے 😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-08-31 04:20:31
12
Fahad :
ماں تو ماں ہوتی ہے بھائی
2026-08-30 17:47:31
7
imran :
ya Rab kisi ko b apne maa aur baap se juda na kerna aameen
2026-08-31 04:28:13
6
🌪️🌚SHAHZAIB 🌪️ :
Allha pak apko is kaam ka ajjar dy ameen
2026-08-30 17:51:54
5
🥷Dogar🥷 :
bahi mujhy apki halp ki zarorat hi plz
2026-08-30 16:46:12
5
Haider :
No word
2026-08-31 08:14:13
2
🇵🇰❤️ملک ابرارعلی :
الحمد اللہ ❤️🇵🇰
2026-08-31 03:47:32
3
Misbha Ahmad :
bhat acha kam kr rhr hen ap
2026-09-01 18:39:07
0
Muhammad Sajid :
😭😭😭😭😭
2026-08-31 03:49:58
2
khokhar g :
God bless you
2026-08-31 09:33:27
2
To see more videos from user @merapyaraofficial, please go to the Tikwm
homepage.