@hunnyking17: بھائی ایک باری ا جانا یار میں اپ سے ملنے کے لیے ترس گیا ہوں پتہ نہیں اپ مٹی کے نیچے کس حالت میں سو رہے ہو گے۔ میں اس گلے ملنے کے لیے ترس گیا ہوں۔ جب میں دور سے ارہا ہوتا تھا۔ تو اپ مجھے دیکھ کر مسکرانے لگ پڑھتے تھے۔ جب میں اپ کے پاس پہنچتا تو اپ ہاتھ پھیلا لیتے تھے۔ پھر اپ گلے لگ کر زور زور سے ملتے تھے۔ اس گلے لگنے کے لیے میں ترس گیا۔ اب مجھے گلے لگانے والا کوئی نہیں ہے۔ مجھے وہ اخری بار گیلے ملنا بہت یاد اتا ہے۔ جب اپ گھر چھوڑ کر لاہور جا رہے تھے۔ تو میں رونے لگ پڑا تھا۔ تو اپ نے مجھے گلے لگا کر کہا کے پاگل میں ادھر ہی ہوں۔ میں تمہیں چھوڑ کر نہیں جاتا۔ ہمیں کیا پتہ تھا کہ اپ نے لاہور جانے کے بجائے قبرستان چلے جانا ہے۔ اور اپ اپنا وعدہ نبا کر چلے گئے۔ اپ نے کہا کہ میں لاہور نہیں جاتا اور آپ بھلوال ہی رہ گئے۔ بھائی اپ ایک بار آجاؤ مجھے بہت یاد آتی ہے۔ اللہ تعالی اپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین 😭😭🫂⚰️
لاہور جانے کے بعد میرا چھوٹا بھائی بھی واپس نہی ایا پھر 😭😭😭میں نہی جانے دے رہا تھا زوری گیا اور اب ہم سے بہت دور چلا گیا میرا 21سال کا جوان بھائی 😭😭پلیز سب دعا کرو اللہ پاک میرے بھائی کی آخری منظر آسان فرماے
2026-08-30 09:36:32
16
Shzb Ch 🔥 :
Miss You ami jaan 😭😭😭
2026-08-30 08:01:35
3
Bhatti☺️N❤️🩹S :
I miss Bhai 😭😭
2026-08-30 19:03:32
0
انت الحیات 🌍🍃 :
beshak 😢😢
2026-08-30 15:54:39
5
happy Rajput H 🫶❤️🩹 A 🥹🥃 :
Bohat acha ho ga inshallah allah ka pas ha
2026-08-30 18:16:03
3
jibarn ali ✌️✌️✌️ :
حافظ حسن کی اللّٰه مغفرت کرے 😭😭😭
2026-08-30 09:18:00
6
چوہان🤍🚬 :
miss you Sajid bhai 😭😩
2026-08-30 17:50:47
2
🦅پنسوتا 804👑 195🫀 آلہ✌️ :
ALLAH TALA JANAT Ma jaga day Ameen 🥺🥹🤲
2026-08-30 17:38:19
1
⚔️Muhammad Sohail ⚔️ :
2026-08-30 12:02:05
2
👑MAلiK 2.0👑 :
😭😭
2026-08-30 20:41:10
0
Kamran Ashraf :
Allah pak darjat bulnd frmy 🥹🥹🤲
2026-08-30 12:18:40
3
Hasni Veer Shaheed💔😔 :
وہ بچھڑ گیا تو یوں لگا جیسے زندگی سے کوئی خوبصورت دعا کم ہو گئی،
مگر اس کی یاد آج بھی دل کے ہر کونے میں چراغ بن کر جلتی ہے۔ 🖤🌙😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-30 21:12:26
0
IÑZIMÅM•ÅLI :
😭💔 Allah sain Hafiz Muhammad Hassan ka darja buland farmay Ameen 😭💔
2026-08-30 07:54:17
5
Faiz Freed Hanss :
miss you Ali bhai😭😭
2026-08-30 15:53:34
2
~𝐒𝐔𝐍𝐍𝐘🩷🥀 :
𝚖𝚢 𝚋𝚛𝚘 😭
2026-08-30 18:50:40
0
Hamza Virk :
miss you bhi 😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-30 16:28:25
2
badmashi ka badshah 👿☠️😡 :
miss you mamo g
2026-08-30 17:23:00
1
̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝘝𝘐𝘓𝘓𝘈𝘐𝘕🪽 :
𝙉𝙀𝙀𝘿 𝙂𝘾 𝙈𝙀𝙈𝘽𝙀𝙍𝙎💗🤌
𝘾𝙐𝙏𝙀🌺
𝙄𝙉𝙉𝙊𝘾𝙀𝙉𝙏🌝
𝘼𝘾𝙏𝙄𝙑𝙀✨💖
2026-08-30 19:29:12
0
To see more videos from user @hunnyking17, please go to the Tikwm
homepage.