@kahanixoriginal: کیا آپ جانتے ہیں... مکہ مکرمہ کی داستان کہاں سے شروع ہوئی؟ یہ سفر حضرت ابراہیم علیہ السلام سے شروع ہوتا ہے، حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت ہاجرہ علیہا السلام تک پہنچتا ہے، اور پھر آگے چل کر رسول اللہ ﷺ کی بعثت تک ایک عظیم تاریخی سفر بن جاتا ہے۔ 📖 بنیادی ماخذ: الرحيق المختوم 🎬 سیرتِ نبوی ﷺ | قسط 01 ایک عظیم سفر کا آغاز 🔥 قسط 01 ابھی دیکھیں، اور اگلی قسط کے لیے فالو کریں۔ #سیرت_نبوی #SeeratENabvi #MuhammadSAW #IbrahimAS #IsmailAS #HajarAS #الرحيق_المختوم #Seerah #IslamicTikTok #IslamicHistory #MuslimTikTok #Makkah #Zamzam #IslamicContent #FYP