@sabirullahwriter: زندگی کے 1 اصول 1۔ دعوت دیر سے ملے = انکار کردیں 2۔ دعوت نہ ملے = نہ جائیں 3۔ بھلا دیا جائے = انہیں بھول جائیں 4۔ استعمال کیا جائے = حدیں مقرر کریں 5۔ نظر انداز کیا جائے = رابطے روک دیں 6۔ دھوکہ ملے معاف کر کے آگے بڑھیں 7۔ قدر نہ ہو = دوری اختیار کرلیں 8۔ توہین ہو = کامیابی سے جواب دیں 9۔ بے عزتی ہو = وقار سے دور ہو جائیں 10۔ کم سمجھا جائے = نتائج کو بولنے دیں #foryoupage❤️❤️ #CristianoRonaldo