ہم اپنی زندگی کا بہت سا وقت ان چیزوں کی فکر میں گزار دیتے ہیں جن پر ہمارا کوئی اختیار ہی نہیں ہوتا اور یہی فکر ہمیں اندر سے تھکا دیتی ہے اپ دوسروں کی سوچ نہیں بدل سکتے گزرے ہوئے وقت کو واپس نہیں لا سکتے لیکن اپنے اج کے فیصلے ضرور بدل سکتے ہیں زندگی اسان تب ہوتی ہے جب اپ ہر چیز کو کنٹرول کرنے کی کوشش چھوڑ دیتے ہیں جو اپ کے ہاتھ میں ہے
2026-08-30 08:51:27
1
To see more videos from user @motivxofficial8, please go to the Tikwm
homepage.