جنت کے پتے
تھامنے والوں کو اللہ کبھی رسوا نہیں کرتا 🥹👀❤️🩹.....
2026-08-30 08:21:15
18
M_🦢 :
Anso to jesy khtm hi hogy😳
2026-08-30 16:38:54
0
Fatima khan :
absolutely 💯
2026-08-30 16:13:45
0
Simran :
آنکھوں میں ٹھہرے آنسو اکثر اُن لفظوں کی گواہی ہوتے ہیں جو زبان کبھی کہہ نہیں پاتی....✨🫠
2026-08-30 08:20:46
17
selenophile 11 :
جو آنسو آنکھوں کی دہلیز تک رہ جائے،وہ آنسو پھر دل کو ریزہ ریزہ کر دیتا ہے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-08-30 08:20:41
12
Maa ki 2 jaan :
سب سے گہرا زخم وہ ہے جو زبان سے بیاں نہ ہو اور آنکھ سے بہہ نہ سکے۔🥹🥹🥹
2026-08-30 09:11:33
6
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
بہت مضبوط ہو جاتے ہیں وہ جو اپنے آنسو خود پونچھ لیں....
2026-08-30 08:35:49
11
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 💯
2026-08-30 08:18:11
7
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪🦋 :
ہر آنسو کا بہہ جانا ضروری نہیں،
کچھ آنسو انسان کے اندر دفن ہو کر عمر بھر روتے ہیں۔
2026-08-30 08:27:39
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
hmmm bilkul 🥹
2026-08-30 08:20:17
10
𝗙𝗮𝗿𝘇𝗮𝗻 🎧 :
#fyp ❤️
2026-08-30 08:20:16
6
it's Ayziiii🐧 :
where is the stingooo partner ..??
2026-08-30 08:27:08
7
it's Ayziiii🐧 :
یاد کر کر وصل دیاں رُتاں اپنے آپ نوں کھوندیاں اکھاں ۔
🥹🕳️
2026-08-30 08:20:38
17
Maheen🌷✨ :
جس نے تمہیں چاہا نہیں جس نے تمہیں مانگا نہیں اسے تم مل جاؤ انصاف تھوڑی ہے ❤️🩹🙌🏻....
2026-08-30 08:22:19
10
it's Ayziiii🐧 :
جن آنکھوں میں کسی کا چہرہ بستا ہو اُن آنکھوں سے پانی کا نکلنا لازم ہے
🥹
2026-08-30 08:21:51
14
selenophile 11 :
تباہ کر دینے کی طاقت رکھتے ہیں
وہ آنسو جو آنکھ سے نہ گرے،وہ دکھ جو دل کی دیواروں میں قید رہ جائیں، وہ باتیں جو زبان کے کنارے تک آ کے رک جائیں، اور وہ امید جو کسی بہت اپنے سے ہو اور وہ پوری نہ ہو،اور وہ مان جو ٹوٹ جائے۔۔۔🫠❤️🩹🥹
2026-08-30 08:24:27
11
it's Ayziiii🐧 :
بہت اندر تک تباہ کر دیتی ہیں کسی کی میٹھی باتیں
💭🥲
2026-08-30 08:25:57
8
Simran :
Bilkul......Esa e hai✨✨
2026-08-30 08:19:38
8
NOORYy :
انسان کی سب سے بڑی غلطی وہ اللہ کے سامنے رونے سے پہلے لوگوں کے سامنے روتا ہے 🥹🫠
2026-08-30 08:21:58
7
🥀عثمانی ✍️ :
یاداشت کتنی بھی کمزور کیوں نہ ہو،
مرد اپنی اذیت کے دن نہیں بھولتا"💯🥺🤧
2026-08-30 08:20:41
5
SUQI🌸 :
اور وہ آنسو گر کر رب کے پاس امانت✨️❤️🩹
2026-08-30 09:32:57
3
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
کسی کو احمیت دے کر تو دیکھے
پتا لگے حد سے زیادہ نبھانے والوں
کی کس حد تک بیقدری کی جاتی ہے
2026-08-30 08:50:40
2
مر چکا ہے دل ۔ :
insaan HUD ko us waqt benas megsoos kerta hai JB wo Rona Chahta ho Lekin ansoo us Ky haq Mai hi Reh jy
2026-08-30 10:43:39
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.