ریاست کیا دے گا کسی کو دینے والا ذات اللّٰہ پاک ہے
2026-08-30 11:26:13
1563
Nationalist :
same life ia in many parts of other provinces
2026-09-13 15:25:35
0
Dr Ismail Siyal :
moot..🥹
min bie kpk say hoin
2026-09-13 16:55:42
0
بلوچ :
پنجابی فوج نے قتل کے سوا کیا دیا
2026-08-31 11:39:34
522
Abdul Manan :
Balochistan ne Kiya Diya riyasat KO sirf deshatgardi
2026-09-04 06:47:01
249
Rifat ullah :
اپ لوگوں نے کبھی بلوچستان کے سرداروں کو پوچھا ہے ہمارا پیسہ کہاں گیا اپ کو تو بڑے بڑے محل بنائے ہوئے ہیں انہوں نے 20 20 30 30 گاڑیوں کے ساتھ گھومتے ہیں وہ لوگ کبھی ان لوگوں کو پوچھا اپ نے ان کے گریبان کو پکڑا اپنے سرداروں کے اس طرح کے علاقے ہم اپ کو پنجاب میں بھی دکھا سکتے ہیں سندھ میں بھی ہیں کے پی کے میں بھی ہیں ان کی چاہیے نا چاہیے نا یہ علاقہ چھوڑ کر شہر کا رخ کریں اپنے بچوں کو پڑھائے لکھائیں ترقی دنیا ڈیجیٹل اور اے ائی کی طرف جا رہی ہے
2026-09-01 17:21:10
436
💖Gh Shabir PanhWaR💝 :
صرف دهوکا ديا هى
2026-09-13 14:28:59
0
Sheheeno ka Shaher Sergodha :
kia nahi deya aap yeh btwo
2026-09-12 12:41:56
0
Noor :
ریاست صرف درد دیتی ہے صرف درد تکلیف اور جوانوں کی لاشیں 😭😭😭😭😭😭
2026-08-31 03:55:56
455
❤️Nawaz Baloch❤️ :
Allah only bus 🙏🙏
2026-09-13 13:54:24
0
𝗔𝗯𝗱𝘂𝗥𝗮𝗵𝗺𝗮𝗻عبدالرحمن :
زلت رسوائی غربت اور دہشگردی کی علاوہ کچھ نہیں دیا اللہ ہمارے پختون خوہ اور بلوچستان کی عوام پر رحم کریں💔😢
2026-09-04 06:49:22
308
🥀🌹BADSHAH🥀🌹 :
Kuch nhi bs bhook or pyas or goli bs Allah ap logo pa rehm kry ameen
2026-09-13 12:09:18
0
Niaz najam :
ریاست نے صرف بلوچستان کو ہی نہیں لوٹا ہمارے سندھ کا بھی یہ ہی حال ہے😥
2026-09-02 16:39:20
60
FuxxoFF :
پنجابیوں کو بھی کچھ نہیں ملا بھایٔ بس ہم سب کو آپس میں لڑاتے ہیں
2026-09-07 10:37:11
75
Gh.Mustafa :
ریاست کما کر نھیں دیتی دادا خود کمانا پرتا ہے
2026-08-31 04:31:01
25
USMAN_MEO💛 :
ملا کسی کو کچھ بھی نہیں ہے۔مگر بلوچ ہو یا پنجابی يا پشتون جو بندہ کام کرتا ہے اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے محنت کرتا ہے وہ سب کچھ حاصل کر لیتا ہے اب آپ لوگ کرو بھی کچھ نا اور کہو حکومت کچھ نہیں دے رہی؟
2026-09-05 19:15:24
20
E-com_with_AS :
aisy ghr punjab ma bhi hain tto yha tto nhi kehtty ham army galatt hai 🤷🏻
2026-09-04 14:24:07
6
Dunyan Gol H💫💫 :
یار قسم سے بہت دکھ ہوتا ہے پر انشاءاللہ ایک دن ہمارے بلوچستان کے حالات ٹھیک ہو جایئں گے 😔😔🥺
2026-09-11 19:49:57
16
س م رضوی :
اس طرح کے دیہات اور حالات پنجاب میں بھی ہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ بندہ وطن کے خلاف ہو جاے
2026-09-07 05:29:36
29
پردیسی لوگ :
Balochistan Hor Kashmir ka dikha koi nai samj Sakta
2026-09-02 04:42:19
11
Raheel Bettani Pashteen :
وہ دن دور نہیں جب بلوچ اور پشتون ایک آواز بن کر جبر کو للکاریں گے—اپنے حق کے لیے آخری دم تک ڈٹ کر کھڑے رہیں گے! ✊🔥
2026-09-01 19:30:55
39
Sher khan :
is me reyasat ka kia qasoor hy Tum sahee leader laiker ao
2026-09-02 07:41:49
10
🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️ :
بھائی جان ریاست کچھ نہیں دیتا ھے بلکہ کمانا پڑتا ھے اور کھانا پڑتا ریاست ہم لوگ ہیں آپ بھی ریاست ہیں آپ کسی کو کچھ دے رھے ھو ریاست ہم ہی ہیں بس 🤣
2026-09-01 09:07:09
9
javedshah12.14.5.72 :
انشاء اللہ خان صاحب کی حکومت آئی گی ہم آپ کے زخموں پر مرہم رکھیں گے
🙏
2026-09-04 15:09:26
49
sajad ali 3154 :
سردار ہی کھا گئے ان سے پوچھ ڈر لگتا ہے
2026-09-06 04:37:29
16
To see more videos from user @koonj.brohi, please go to the Tikwm
homepage.