@antaryami804: پاکستان کو مہنگے آئی پی پیز نہیں، سستے اور مستقل بجلی کے لیے ڈیمز کی ضرورت ہے۔ قومی مفاد میں ایسے منصوبے بننے چاہئیں جو عوام کو طویل مدت تک فائدہ دیں، نہ کہ بجلی کے بھاری بلوں کا بوجھ بڑھائیں۔ #ipps #electricity #awareness #issue #pakistan