@syedaseharkazmi12: یا رسول اللہ ﷺ… میں آپ کو کیسے چھوڑ کر جاؤں؟ 😭 واپس جانے کا وقت قریب آ رہا ہے، مگر دل مان ہی نہیں رہا ۔ آپ ﷺ نے میرے دل کی باتیں سنیں، مجھے بہت کچھ سمجھایا، لوگوں کے اصل چہرے دکھائے اور پھر سے مضبوط کر دیا۔ اب میں آپ ﷺ کو چھوڑ کر کہاں جاؤں؟ 🥺🤍