@ziaurrehma23: باجوڑ: معروف کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر غلام فاروق اپنے شہید بیٹے برہان اللہ کی قبر پر کل نامعلوم افراد کے فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے بیٹے کی تدفین کے بعد ڈاکٹر صاحب شدید غم سے نڈھال۔ اہل علاقہ سوگوار۔ #dailyshahinews #Bajaur #Mamund #sadstory😥