@bisp_pakistan: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے گورنمنٹ اسلامیہ بوائز ہائر سیکنڈری سکول، ملتان روڈ لاہور میں قائم بینظیر سم ڈسٹری بیوشن سائٹ کے دورے کے موقع پر خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر سم ان کا بٹوا ہے، جس کی حفاظت ان کی اپنی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے خواتین کو ہدایت کی کہ وہ اپنا موبائل فون یا سم کسی ایجنٹ کے حوالے نہ کریں، بینظیر سم صرف متعلقہ دفتر سے حاصل کریں اور کسی دکان سے نہ لیں۔ وظیفے کی رقم موصول ہونے پر موبائل فون پر آنے والے تصدیقی پیغام کو محفوظ رکھیں اور ڈیلیٹ نہ کریں۔ سینیٹر روبینہ خالد نے مزید کہا کہ اگر کسی ایک ایجنٹ سے رقم نہ ملے تو خواتین کسی دوسرے مجاز بینک ایجنٹ سے اپنی رقم وصول کر سکتی ہیں۔ #BISP #BenazirSIM #CashTransfer #FinancialInclusion #WomenEmpowerment
mj teen milli ha kisht bs ab dimnic waly status ha
2026-08-30 09:13:47
2
Nasir taj :
main Maine kitni bar apply kiya hai ki mujhe paise Nahin a Rahe pichhle sal mein paise band hue to Ham Lahore shift ho gaye the to hamari entry Yahan per Hogi ki Nahin kyunki Ham Lahore shift ho gaye hain Bhai bahan agar Ham Apne entry yahan se karvaye to ho jayegi
السلام علیکم میم میں لاہور سے ہوں میں مجھے رمضان میں صرف ایک ہی پہلی قس ملی تھی اس کے بعد ابھی تک کوئی قسط نہیں میرا اکاؤنٹ وائلٹ سم بھی ہو بن چکا ہے بینک میں میرا اکاؤنٹ بن چکا ہے ابھی تک کوئی چیز جاری نہیں ہوئی چیز اس کے پلیز اس کے بارے میں مجھے کچھ اگاہی دے بہت شکریہ تم لوگ
2026-08-30 09:14:38
1
sherali1145 :
میرا4کیست بندی
2026-08-30 09:03:52
2
Saba❤️jutti54🇵🇰 :
اسلام علیکم سب کو
2026-08-31 06:41:42
2
Nasir afridi :
🥰🥰🥰plzzz
2026-08-30 11:25:44
2
Babhi555 Bhabi555 :
safaid posh Hoon plz help me
2026-08-30 11:58:24
1
SHرZAمین :
میڈم ایک شکایت یہ بھی ہے کہ جو سم کمپنی والے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس میں دے رہے ہیں یہ وہ سمے دے رہے جس پر پہلے سے ایزی پیسہ اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں ھمارے ساتھ بھی ایسا ھوا ھے اسی وجہ سے ابھی تک ھم کو قسط نہیں ملی
2026-08-30 10:15:45
2
Zubair Mughal :
help me
2026-09-03 21:00:39
0
asif ali :
2026-08-30 08:46:21
1
Sher Khan Bugti ⛎ :
wellet inactive hai please help me
2026-08-30 09:15:26
1
Arbab Chachar :
ھماری جو شکایت ہے کی پیسہ نہیں ملتا ہے ھم غریب ہے ھماری مدد کرو
2026-08-30 12:08:30
1
Hidayatullah jakhrani :
🥰🥰🥰
2026-08-30 11:28:52
2
Alinawaz🇵🇰🦅 :
🤔🤔🤔
2026-08-30 08:46:32
1
Abdullal Rehman :
❤️❤️❤️
2026-09-08 05:47:25
0
Asgar Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-30 10:56:59
2
Imran Butt :
❤️
2026-08-30 09:49:12
2
khan :
❤️❤️❤️
2026-08-30 09:53:33
2
Ali Raza :
🥰🥰🥰
2026-08-30 08:50:01
1
To see more videos from user @bisp_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.