@wazirja8: ایک اُستاد کی سختی کے باعث اس معصوم بچے کی ایک آنکھ کی بینائی چلی گئی۔ استاد کی مار کبھی بھی بچے کی سلامتی سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی۔ تعلیم محبت، صبر اور شفقت سے دی جائے تو ہی خوبصورت ہوتی ہے۔#fyppppppppppppppppppppppp #officelifeforyoupage #iull100k100k_forupage👑👑 #CapCut #fyp