@dardeharf: کر رہے ہیں سب ادب، سب ٹھیک ہے اور وہ بھی بے سبب، سب ٹھیک ہے پوچھنا تھا واقعی سب ٹھیک تھا؟ کہہ رہے تھے آپ جب سب ٹھیک ہے سوچو دریا حال پوچھے ایک دن اور کہہ دیں تشنہ لب؛ سب ٹھیک ہے اوڑھ لی ہے چہرے پہ جھوٹی ہنسی اب بنا تصویر، اب سب ٹھیک ہے احمد عبداللہ #poetry #poetrystatus #unfreezmyacount #trending #rekhta